الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ[11] وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ[12] إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ[13] وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ[14] إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا[15] وَأَكِيدُ كَيْدًا[16] فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا[17] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] قسم ہے آسمان کی جو بار بار بارش برسانے والا ہے! [11] اور زمین کی جو پھٹنے والی ہے! [12] کہ بے شک یہ یقینا ایک دو ٹوک بات ہے ۔ [13] اور یہ ہر گز مذاق نہیں ہے ۔ [14] بے شک وہ خفیہ تدبیر کرتے ہیں، ایک خفیہ تدبیر۔ [15] اور میں بھی خفیہ تدبیر کرتا ہوں، ایک خفیہ تدبیر۔ [16] سو کافروں کو مہلت دے ،مہلت دے انھیں تھوڑی سی مہلت۔ [17] ........................................ |
||